دنیا کے بہترین خریداروں تک رسائی حاصل کریں

صرف Shopify میں شامل ہو کر Shop پر موجود لاکھوں سنجیدہ خریداروں کو اپنی مصنوعات فروخت کریں۔

400 ملین سے زیادہ

دنیا بھر میں تصدیق شدہ خریدار

لاکھوں لوگ برانڈز تلاش کرنے، آرڈرز ٹریک کرنے اور دوبارہ خریداری کرنے کے لیے Shop + Shop Pay کا استعمال کرتے ہیں۔ اسے خود آزما کر دیکھیں۔

49%

پہلی بار برانڈ سے خریداری کرنے والے*

Shop پر لوگ نئی چیزیں آزمانا پسند کرتے ہیں۔ تمام آرڈر میں سے 49% ایسے ہوتے ہیں جن میں خریدار کسی برانڈ سے پہلی بار خریداری کرتے ہیں۔

$0

کوئی اضافی لاگت نہیں

دیگر پلیٹ فارمز کے برعکس، Shop پر کوئی مارکیٹ پلیس فیس نہیں ہے۔ اس کے علاوہ، آپ کے کسٹمرز ہمیشہ آپ کے ہی رہتے ہیں۔

Shop آپ کے کاروبار کے لیے اس قدر بہترین کیوں ہے

تیزی سے فروخت کریں۔ زیادہ فروخت کریں۔ بار بار فروخت کریں۔

بلٹ-ان والٹ

50% تک زیادہ کنورژن

کسٹمرز Shop Pay کے ساتھ چیک آؤٹ کرتے ہیں، جو ان کی تمام پیمنٹ اور شپنگ کی تفصیلات محفوظ رکھتا ہے۔ صرف 2 بار ٹیپ کریں اور خریداری مکمل۔

پرسنلائزیشن

ہر خریدار کے لیے تیار کردہ

جب لوگ آپ کو Shop پر تلاش کرتے ہیں، تو وہ خود بخود ایسی مصنوعات دیکھتے ہیں جو ان کی منفرد پسند کے مطابق ہوتی ہیں اور جنہیں وہ خریدنا چاہتے ہیں۔

تمام پلیٹ فارمز پر مطابقت پذیر

شاندار ری ٹارگیٹنگ

ہر خریدار کا کارٹ آپ کے آن لائن سٹور سے ایپ تک ان کے ساتھ چلتا ہے۔ اور پھر واپس سٹور تک بھی۔

آرڈر ٹریکنگ

دوبارہ وزٹ کرنے کی مزید وجوہات

کسٹمرز رئیل ٹائم میں پیکیجز ٹریک کرتے ہیں، جس کی وجہ سے وہ باقاعدگی سے Shop پر واپس آتے ہیں۔

اپنے برانڈ کو مزید نمایاں کریں

منتخب کریں کہ آپ کا برانڈ Shop پر کیسا نظر آئے۔

کسٹمائز کرنا شروع کریں

آپ بہترین برانڈز کی صف میں شامل ہیں

سب سے بڑے اور لوگوں کے پسندیدہ ترین برانڈز Shop پر موجود ہیں۔

فونز کی ایک قطار جس میں Graza اولیو آئل سے لے کر Outdoor Voices ایتھلیٹک ویئر تک مختلف بزنسز کے Shop سٹور فرنٹ دکھائے گئے ہیں۔

*1 مئی 2025 سے 30 اپریل 2026 تک Shop کے ذریعے دیے گئے آرڈر اور Shop سے آنے والے خریداروں کے آرڈر کی بنیاد پر۔